شام و سحر

سیاہ آنکھ میں مری ہوئی لڑکی

siah aankh main mari hoi ladki

ڈاکٹر آنکھ کا معائنہ کر رہا تھا۔  اس نے محدب عدسے سے دو تین بار نہایت غور سے مریض کی سیاہ آنکھ میں جھانکا۔  بوڑھے ڈاکٹر کی آنکھوں میں الجھن کے آثار تھے۔ اس نے مریض پر ایک گہری نگاہ ڈالی۔ مریض ادھیڑ عمر تھا۔ چہرے پر ہلکی داڑھی تھی۔ بال لمبے تھے اور اس […]

ڈاکٹر نثار ترابی اور “تم سے کہنا تھا” کی تعارفی تقریب

Waseem Jabran

مشاعرہ ختم ہوا تو شعرا چائے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے خوش گپیوں میں مصروف ہوئے۔ میں چائے کا کپ اٹھائے ممتاز شاعر، ادیب اور نقاد ڈاکٹر نثار ترابی کے قریب آ گیا۔ برسوں سے ان سے غائبانہ تعارف تھا مگر ملاقات کا پہلا موقع تھا۔ وہ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ کلین شیو، […]

جہاں پریاں اترتی ہیں

Waseem Jabran

                 میں نے اُس کی آواز سنی تھی اور یہ عہدِ شباب کا آغاز تھا جب میرے کانوں میں پہلی بار رس بھری سی ایک سرگوشی گونجی۔ میں اس آواز سے نا آشنا تھا۔ میرے ذہن کے کسی گوشے میں ایک شبہے نے سر اٹھایا۔ شاید یہ میرا واہمہ ہے، کوئی خواب ہے۔ ہو سکتا […]

رشید امجد کی ادبی زندگی کا ارتقا

Waseem Jabran

                رشید امجد کا  پہلا افسانوی مجموعہ “بیزار آدم کے بیٹے” تھا۔ اس کتاب سے وہ بحیثیت علامت نگار مشہور ہوئے۔ اس کی اشاعت 1974 میں ہوئی۔ پھر  یکے بعد دیگرے ان کے کئی افسا نوی مجموعے منظرِ عام پر آتے چلے گئے۔  جن میں ریت پر گرفت، سہ پہر کی خزاں، پت جھڑ میں […]

غزل

Waseem Jabran

کوئی موسم بدلتا ہے ، مجھے تم یاد آتے ہو کہیں جب پھول گرتا ہے، مجھے تم یاد آتے ہو کہیں پر آئینہ دیکھوں، کسی بھی جھیل پر جاؤں جہاں بھی عکس بنتا ہے ، مجھے تم یاد آتے ہو بہت نمناک لمحے ہو، یہ میرا دل سلگتا ہے کوئی نوحہ سا پڑھتا ہے، مجھے […]

رشید امجد کی افسانہ نگاری

Waseem Jabran

رشید امجد رشید امجد اردو کے نامور افسانہ نگار ہیں۔ وہ 5 مارچ 1940 کو سری نگر، ریاست جموں و کشمیر کے محلہ نواب میں پیدا ہوئے۔ رشید امجد ایک علمی گھرانے کے چشم و چراغ تھے۔ ان کے والد کا نام محی الدین تھا جو قالینوں کا کام کرتے تھے اور اور ساتھ ہی […]

غزل

Waseem Jabran

یہ تری یاد ہے یا تو مرے دروازے پر دستکیں دیتی ہے خوشبو مرے دروازے پر دل بھی سنتا ہے تری چاپ نہاں خانوں میں تیری آہٹ ہے کہ جادو مرے دروازے پر دل تو تاریک ہی تھا گھر میں اندھیرا کیوں ہے پوچھنے آتے ہیں جگنو مرے دروازے پر مری قسمت کہ ملی تجھ […]

اردو افسانہ نگاری میں علامت نگاری کا آغاز اور ارتقا

Waseem Jabran

             افسانہ            افسانہ  ادب کی ان اصناف میں سے ہے جو ہمارے ہاں مغرب سے آئیں۔ افسانے میں زندگی کے ایک پہلو کی عکاسی ملتی ہے۔       افسانہ اختصار کا متقاضی ہوتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس میں قصہ، پلاٹ، کردار نگاری، وحدتِ تاثر اور اسلوب کی چاشنی بھی از حد ضروری ہے۔  […]

پریم چند کی افسانہ نگاری

Waseem Jabran

   وسیم جبران        پریم چند  کا اصل نام دھنپت رائے تھا  لیکن  ادبی دنیا میں پریم چند کے نام سے مشہور ہیں۔  وہ 1880 میں ضلع وارانسی مرٹھوا کے گاؤں لمہی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد منشی عجائب لال ڈاک خانے میں ملازم تھے۔  1900 میں گورنمنٹ مڈل سکول سے سرکاری […]