شوکت صدیقی بطور ناول نگار
اردو میں لفظ ناول بطور ادبی صنف انگریزی سے وارد ہوا ہے اور انگریزی نے بی اسے اطالوی زبان سے درآمد کیا ہے۔ اطالوی زبان میں لفظ ناول ناولا سے نکلا ہے، جس کے عام فہم معنی نئی بات، انوکھی کتھا، حیرت انگیز حقیقت وغیرہ کے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اردو میں بھی ناول […]
وسیم جبران: ایک دلگداز شاعر
انسانی زندگی خوشی اور غم کے جذبات سے عبارت ہے۔ ہر شخص ان کیفیات کا زندگی بھر سامنا کر کے عدم کی طرف کوچ کر جاتا ہے۔ ان کیفیات کا احاطہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں البتہ نثر نگار، نثر میں اور شعرا اپنی شاعری میں ان جذباتی کیفیات کی لفظی عکس […]
اردو افسانہ نگاری میں علامت نگاری کا آغاز اور ارتقا
افسانہ افسانہ ادب کی ان اصناف میں سے ہے جو ہمارے ہاں مغرب سے آئیں۔ افسانے میں زندگی کے ایک پہلو کی عکاسی ملتی ہے۔ افسانہ اختصار کا متقاضی ہوتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس میں قصہ، پلاٹ، کردار نگاری، وحدتِ تاثر اور اسلوب کی چاشنی بھی از حد ضروری ہے۔ […]
کالی بلی (قسط نمبر 2)
شازیہ رضا کمرے کی فضا میں ایک بلی کی آواز گونجی تھی۔ امین نے پلٹ کر دیکھا اسے کہیں کوئی بلی دکھائی نہ دی۔ اس نے شبانہ کی طرف دیکھا وہ بھی حیران دکھائی دیتی تھی۔ عین اسی وقت پھر ” میاؤں ” کی آواز آئی۔ ”لگتا ہے اس کمرے میں کوئی بلی گھس آئی […]
کالی بلی
شازیہ رضا دسمبر کی آخری رات تھی۔ گیارہ بج رہے تھے۔ آسمان سیاہ بادلوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ شاہ پور کی طرف جانے والی سڑک پر کاروں کا قافلہ رواں دواں تھا۔ یہ سڑک جی ٹی روڈ سے ہٹ کر تھی۔ ان کارروں کے قافلے کے علاوہ دوسری ٹریفک کا نام و نشان تک نہ […]
پریم چند کی افسانہ نگاری
وسیم جبران پریم چند کا اصل نام دھنپت رائے تھا لیکن ادبی دنیا میں پریم چند کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ 1880 میں ضلع وارانسی مرٹھوا کے گاؤں لمہی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد منشی عجائب لال ڈاک خانے میں ملازم تھے۔ 1900 میں گورنمنٹ مڈل سکول سے سرکاری […]
اقبال کا پیغام: حرکت وانقلاب اور ہمارے جوان
ہارون الرشید علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے نہ صرف عظیم شاعر ہیں بلکہ عظیم فلسفی‘ مفکر اور دور بین دانشور ہیں۔ اقبال جیسے شعرا اور دانشور دنیا میں بہت کم نظر آتے ہیں جن کی فکر نے مشرق ومغرب کو یکساں متاثر کیا۔ ہمارے لئے وہ مصور پاکستان ہیں۔ ایرانیوں کا دعویٰ ہے […]
تم سے کہنا تھا“ ایک جائزہ ”
حسن رشید شامی وسیم جبران کے اولین شعری مجموعے ”تم سے کہنا تھا“ کی شاعری اپنی اصل میں محبت کی شاعری ہے۔ محبت ایک لازوال جذبہ ہے اور تخلیق کے بنیادی جوہر کی حیثیت رکھتا ہے۔ وسیم جبران کی شاعری جذبوں اور تخیلات کا ایک حسین مرقع ہے۔ اس میں حسن کی رعنائی، عشق […]
جب مال روڈ پر ایک لڑکی کو دیکھا
فائز جبران ایکسکیوزمی۔۔“کسی کی غمگین آواز میرے کانوں سے ٹکرائی۔میں جو مال روڈ پر شامی صاحب کے ساتھ دنیا کی بے ثباتی پر بحث کر رہا تھا،چونک اٹھا۔اگرچہ آواز پُر سوز تھی مگر رس بھری تھی۔مُڑ کر دیکھا تو ایک اجنبی چہرہ میرے سامنے تھا۔”فرمائیے،میں ہمہ تن گوش ہوں“ میں نے نرمی سے […]
اردو افسانے کی روایت میں نمایاں خواتین افسانہ نگاروں کاکردار
افسانے کےآغاز حوالے سے محققین کا اتفاق ہے کہ افسانہ بیسویں صدی کے ساتھ ہی شروع ہوتا ہے ۔ برصغیر کے سماج میں زندگی کے ہر شعبے میں مردوں کی اجارہ داری دکھائی دیتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ افسانے کے آغاز کے بعد افسانہ نگاری میں پریم چند، سجاد حیدر یلدرم، نیاز […]