شام و سحر

شوکت صدیقی بطور ناول نگار

Dr Nisar Turabi

اردو میں لفظ ناول بطور ادبی صنف انگریزی سے وارد ہوا ہے اور انگریزی نے بی اسے اطالوی زبان سے درآمد کیا ہے۔ اطالوی زبان میں لفظ ناول ناولا سے نکلا ہے، جس کے عام فہم معنی نئی بات، انوکھی کتھا، حیرت انگیز حقیقت وغیرہ کے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اردو میں بھی ناول […]

وسیم جبران: ایک دلگداز شاعر

انسانی زندگی خوشی اور غم کے جذبات سے عبارت ہے۔ ہر شخص ان کیفیات کا زندگی بھر سامنا کر کے عدم کی طرف کوچ کر جاتا ہے۔ ان کیفیات کا احاطہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں البتہ نثر نگار، نثر میں اور شعرا اپنی شاعری میں ان جذباتی کیفیات کی لفظی عکس […]

اردو افسانہ نگاری میں علامت نگاری کا آغاز اور ارتقا

Waseem Jabran

             افسانہ            افسانہ  ادب کی ان اصناف میں سے ہے جو ہمارے ہاں مغرب سے آئیں۔ افسانے میں زندگی کے ایک پہلو کی عکاسی ملتی ہے۔       افسانہ اختصار کا متقاضی ہوتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس میں قصہ، پلاٹ، کردار نگاری، وحدتِ تاثر اور اسلوب کی چاشنی بھی از حد ضروری ہے۔  […]

کالی بلی (قسط نمبر 2)

Black Cat

شازیہ رضا کمرے کی فضا میں ایک بلی کی آواز گونجی تھی۔  امین نے پلٹ کر دیکھا اسے کہیں کوئی بلی دکھائی نہ دی۔ اس نے شبانہ کی طرف دیکھا وہ بھی حیران دکھائی دیتی تھی۔  عین اسی وقت پھر ” میاؤں ” کی آواز آئی۔ ”لگتا ہے اس کمرے میں کوئی بلی گھس آئی […]

کالی بلی

Black Cat

شازیہ رضا دسمبر کی آخری رات تھی۔  گیارہ بج رہے تھے۔ آسمان سیاہ بادلوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ شاہ پور کی طرف جانے والی سڑک پر کاروں کا قافلہ رواں دواں تھا۔ یہ سڑک جی ٹی روڈ سے ہٹ کر تھی۔ ان کارروں کے  قافلے کے علاوہ دوسری ٹریفک کا نام و نشان تک نہ […]

پریم چند کی افسانہ نگاری

Waseem Jabran

   وسیم جبران        پریم چند  کا اصل نام دھنپت رائے تھا  لیکن  ادبی دنیا میں پریم چند کے نام سے مشہور ہیں۔  وہ 1880 میں ضلع وارانسی مرٹھوا کے گاؤں لمہی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد منشی عجائب لال ڈاک خانے میں ملازم تھے۔  1900 میں گورنمنٹ مڈل سکول سے سرکاری […]

اقبال کا پیغام: حرکت وانقلاب اور ہمارے جوان

ہارون الرشید                    علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے نہ صرف عظیم شاعر ہیں بلکہ عظیم فلسفی‘ مفکر اور دور بین دانشور ہیں۔ اقبال جیسے شعرا اور دانشور دنیا میں بہت کم نظر آتے ہیں جن کی فکر نے مشرق ومغرب کو یکساں متاثر کیا۔ ہمارے لئے وہ مصور پاکستان ہیں۔ ایرانیوں کا دعویٰ ہے […]

تم سے کہنا تھا“ ایک جائزہ ”

hassan rashid

حسن رشید شامی           وسیم جبران کے اولین شعری مجموعے ”تم سے کہنا تھا“ کی شاعری اپنی اصل میں محبت کی شاعری ہے۔ محبت ایک لازوال جذبہ ہے اور تخلیق کے بنیادی جوہر کی حیثیت رکھتا ہے۔ وسیم جبران کی شاعری جذبوں اور تخیلات کا ایک حسین مرقع ہے۔ اس میں حسن کی رعنائی، عشق […]

جب مال روڈ پر ایک لڑکی کو دیکھا

جب مال روڈ پر ایک لڑکی کو دیکھا

             فائز  جبران              ایکسکیوزمی۔۔“کسی کی غمگین آواز میرے کانوں سے ٹکرائی۔میں جو مال روڈ پر شامی صاحب کے ساتھ دنیا کی بے ثباتی پر بحث کر رہا تھا،چونک اٹھا۔اگرچہ آواز پُر سوز تھی مگر رس بھری تھی۔مُڑ کر دیکھا تو ایک اجنبی چہرہ میرے سامنے تھا۔”فرمائیے،میں ہمہ تن گوش ہوں“ میں نے نرمی سے […]

اردو افسانے کی روایت میں نمایاں خواتین افسانہ نگاروں کاکردار

Waseem Jabran

                                          افسانے کےآغاز حوالے سے محققین کا اتفاق ہے کہ افسانہ بیسویں صدی کے ساتھ ہی شروع ہوتا ہے ۔ برصغیر کے سماج میں زندگی کے ہر شعبے میں مردوں کی اجارہ داری دکھائی دیتی ہے۔  شاید یہی وجہ ہے کہ افسانے کے آغاز کے بعد افسانہ نگاری میں پریم چند، سجاد حیدر یلدرم، نیاز […]