کرسٹین اسٹیورٹ کی ذاتی زندگی کو شہرت نے کیسے تباہ کیا

ویب ڈیسک کرسٹین اسٹیورٹ بہت چھوٹی عمر سے ہی ہالی ووڈ فلموں میں اداکاری کر رہی ہیں۔ لیکن اس نے 2008 میں  دی ٹوائی لائٹ ساگا  میں کام کر کے عالمی شہرت حاصل کی۔ اس نے  فلم میں ایڈورڈ کولن کے مقابل بیلا سوان کا کردار ادا کیا۔ جب کہ فلم باکس آفس پر ایک […]

شاہ رخ خان اور سلمان خان کو شائقین آئندہ سال پھر فلم میں ایک ساتھ دیکھ سکیں گے

salman khan shah rukh khan

ویب ڈیسک سلمان خان خان بالی وڈ کے سپر اسٹارز ہیں اور ان اداکاروں میں شامل ہیں جن کا نام ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔ دونوں سپر اسٹارز تین عشروں سے بھی زائد عرصے سے سینما سکرین پر چھائے ہوئے ہیں۔ اگر دونوں کسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں تو […]

سنیل شیٹی نے اداکارہ شہناز گِل کو دعوت دے دی

shehnaz gill suneel shetty

ممبئی(ویب ڈیسک) این ڈی ٹی وی نیوز کے مطابق بالی وڈ کے معروف اداکار شنیل شیٹی نے  اداکارہ شہناز گِل کو کو اپنے گھر رہنے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق شہناز گِل ان دنوں اپنی ویب سیریز کی پروموشن کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں انھوں نے ”دیسی وائب“  میں شرکت کی جو  […]

پاکستان کی قومی زبان اردو

ایمن شکیل               جب ہم دنیا پر طائرانہ اور گہری نظر ڈالتے ہیں تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ دنیا میں جس بھی ملک نے ترقی کی ہے اس کی کوئی نہ کوئی وجہ تو ہوتی ہے اور ان وجو ہات میں جو وجہ نمایاں طور پر سامنے آتی ہے۔ وہ قومی یا مادری […]

اقبال کا پیغام: حرکت وانقلاب اور ہمارے جوان

ہارون الرشید                    علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے نہ صرف عظیم شاعر ہیں بلکہ عظیم فلسفی‘ مفکر اور دور بین دانشور ہیں۔ اقبال جیسے شعرا اور دانشور دنیا میں بہت کم نظر آتے ہیں جن کی فکر نے مشرق ومغرب کو یکساں متاثر کیا۔ ہمارے لئے وہ مصور پاکستان ہیں۔ ایرانیوں کا دعویٰ ہے […]

تم سے کہنا تھا“ ایک جائزہ ”

hassan rashid

حسن رشید شامی           وسیم جبران کے اولین شعری مجموعے ”تم سے کہنا تھا“ کی شاعری اپنی اصل میں محبت کی شاعری ہے۔ محبت ایک لازوال جذبہ ہے اور تخلیق کے بنیادی جوہر کی حیثیت رکھتا ہے۔ وسیم جبران کی شاعری جذبوں اور تخیلات کا ایک حسین مرقع ہے۔ اس میں حسن کی رعنائی، عشق […]

جب مال روڈ پر ایک لڑکی کو دیکھا

جب مال روڈ پر ایک لڑکی کو دیکھا

             فائز  جبران              ایکسکیوزمی۔۔“کسی کی غمگین آواز میرے کانوں سے ٹکرائی۔میں جو مال روڈ پر شامی صاحب کے ساتھ دنیا کی بے ثباتی پر بحث کر رہا تھا،چونک اٹھا۔اگرچہ آواز پُر سوز تھی مگر رس بھری تھی۔مُڑ کر دیکھا تو ایک اجنبی چہرہ میرے سامنے تھا۔”فرمائیے،میں ہمہ تن گوش ہوں“ میں نے نرمی سے […]

رنگوں کا اندھا پن

رنگوں کا اندھاپن

فائز جبران رنگوں کا اندھا پن یا کلر بلائنڈنیس ایسی بیماری ہے جس میں انسان رنگوں کی پہچان معمول کے مطابق نہیں کر سکتا یعنی اس کو رنگ اس طرح سے نظر نہیں آتے جس طرح ایک نارمل انسان کو نظر آتے ہیں۔ اگر آپ کسی کلر بلائنڈ شخص کے سامنے سبز اور سرخ رنگ […]

اردو افسانے کی روایت میں نمایاں خواتین افسانہ نگاروں کاکردار

Waseem Jabran

                                          افسانے کےآغاز حوالے سے محققین کا اتفاق ہے کہ افسانہ بیسویں صدی کے ساتھ ہی شروع ہوتا ہے ۔ برصغیر کے سماج میں زندگی کے ہر شعبے میں مردوں کی اجارہ داری دکھائی دیتی ہے۔  شاید یہی وجہ ہے کہ افسانے کے آغاز کے بعد افسانہ نگاری میں پریم چند، سجاد حیدر یلدرم، نیاز […]