ایمریٹس ائیر لائن نے صرف 9 درہم میں ‘یورپ ٹور’ کی پیشکش کر دی
ابو ظہبی: امارات ایئرلائن نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ایک نئی آفر کی ہے۔ اس کے تحت یورپ کا ٹور بہت کم رقم کی ادائیگی پر کر سکیں گے یعنی صرف 9 درہم میں یورپ کا ٹور کرایا جائے گا۔ اس پیکج میں فلائٹ اور ہوٹل کی بکنگ شامل ہو گی۔ صارفین نے […]
نوجوان کی اپنی استانی سے شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل
کوالا لمپور: ملائیشیا میں اس وقت ایک نوجوان اپنی استانی سے شادی کی خبروں کے حوالے سے شہرت پا رہا ہے۔ نوجوان کا نام محمد دانیال احمد علی بتایا جاتا ہے۔ جب کہ استانی کا نام جمیلہ ہے۔ جمیلہ دانیال سے عمر میں 26 سال بڑی ہیں۔ اتنے فرق کے باوجود دونوں نے عمر کے […]
عمران خان اور مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ لیک آڈیو گفتگو سامنے آ گئی
ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسرت جمشید چیمہ کے درمیان ہونے والی مبینہ آڈیو گفتگو لیک ہوگئی۔ اس گفتگو میں عمران خان مبینہ طور پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر الزام لگاتے سنائی دیتے ہیں۔ اس آڈیو لیک سے چہ میگوئیوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ گفتگو […]
برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی رسم ادا کی گئی
ویب ڈیسک۔ برطانیہ میں شاہ چارلس سوئم کی رسم تاج پوشی کی تقریب ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد کی گئی۔ شاہ چارلس تاج پوشی کے وقت جس کرسی پر براجمان ہوئے وہ 700 سال قدیم شاہی کرسی ہے۔ آرچ بشپ آف کینٹربری نے شاہ چارلس سے حلف لیا اور انہیں تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنایا۔ […]
نکول کڈمین نے ٹام کروز سے طلاق لینے کے بعد ایک ٹاک شو کے دوران بظاہر ان کا مذاق اڑایا
نکول کڈمین اور ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز ہالی ووڈ کے ان جوڑوں میں سے ایک ہیں جن کی محبت کے چرچے عام رہے ہیں۔ 90 کی دہائی کے ایک مشہور جوڑے کا اعزاز پانے کے بعد، ان کا رومانس قائم نہیں رہا تھا، لیکن ان کا رشتہ دنیا بھر کے فلمی شائقین کے لیے […]
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی خبریں اور پرینیتی کا جواب
پرینیتی چوپڑا کی شادی کے حوالے سے افواہیں عام ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ راگھو چڈھا سے شادی کر رہی ہیں۔ بہرحال اس جوڑے کو کئی عوامی مقامات پر دیکھا گیا ہے۔ اس کے باوجود ان کی طرف سے کسی تعلق کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ افواہ تو یہ بھی ہے کہ […]
سلمان خان کی نئی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان نے تہلکہ مچا دیا
فرہاد سمجی کی ہدایت کاری میں فلم “کسی کا بھائی کسی کی جان” ریلیز ہو گئی ہے۔ سلمان خان اور پوجا ہیگڑے نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ یہ فلم ایکشن، رومانس اور ڈرامہ کا دلکش مجموعہ ہے۔ فلم دو بھائیوں کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جنہیں سلمان خان اور ایک اور اداکار نے […]
روسی ڈائریکٹر کی خلاء میں دنیا کیلئے پہلی بار تیار کی گئی فلم “دی چیلنج” کو نمائش کیلئے سنیما گھروں میں پیش کردیا گیا
روس کے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں سال 2020 میں فلم “دی چیلنج” کی شوٹنگ کا اعلان کیا گیا تھا اور اب اسے باقاعدہ ریلیز ساتھ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم خلاء میں سب سے پہلی فلم ہے جس کی شوٹنگ خلاء میں حقیقی طور پر کی گئی ہے۔ فلم کی کہانی ایک سرجن […]
ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی بیٹی کے متعلق غلط خبر دینے پر بھارتی ہائی کورٹ کا فیصلہ
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مشہور فلمی جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی بیٹی کی دائر کردہ درخواست پر بیس اپریل کو دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ آرادھیا بچن نے اپنے بارے میں خراب صحت اور موت کی خبریں پھیلانے پر یو ٹیوب چینل کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ عدالت نے […]
پاکستان میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟
ویب ڈیسک۔ پاکستان میں جاری بارشوں کے سلسلے نے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ یہ بارشیں کب تک جاری رہیں گی۔ پاکستان میں اپریل اور مئی گندم کی کٹائی کے مہینے ہیں۔ اس دوران بارس فصلوں کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اس لیے تشویش ہونا فطری بات ہے۔ عید […]