ڈاکٹر نثار ترابی اور “تم سے کہنا تھا” کی تعارفی تقریب
مشاعرہ ختم ہوا تو شعرا چائے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے خوش گپیوں میں مصروف ہوئے۔ میں چائے کا کپ اٹھائے ممتاز شاعر، ادیب اور نقاد ڈاکٹر نثار ترابی کے قریب آ گیا۔ برسوں سے ان سے غائبانہ تعارف تھا مگر ملاقات کا پہلا موقع تھا۔ وہ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ کلین شیو، […]
غزل
کوئی موسم بدلتا ہے ، مجھے تم یاد آتے ہو کہیں جب پھول گرتا ہے، مجھے تم یاد آتے ہو کہیں پر آئینہ دیکھوں، کسی بھی جھیل پر جاؤں جہاں بھی عکس بنتا ہے ، مجھے تم یاد آتے ہو بہت نمناک لمحے ہو، یہ میرا دل سلگتا ہے کوئی نوحہ سا پڑھتا ہے، مجھے […]
غزل
یہ تری یاد ہے یا تو مرے دروازے پر دستکیں دیتی ہے خوشبو مرے دروازے پر دل بھی سنتا ہے تری چاپ نہاں خانوں میں تیری آہٹ ہے کہ جادو مرے دروازے پر دل تو تاریک ہی تھا گھر میں اندھیرا کیوں ہے پوچھنے آتے ہیں جگنو مرے دروازے پر مری قسمت کہ ملی تجھ […]
وسیم جبران: ایک دلگداز شاعر
انسانی زندگی خوشی اور غم کے جذبات سے عبارت ہے۔ ہر شخص ان کیفیات کا زندگی بھر سامنا کر کے عدم کی طرف کوچ کر جاتا ہے۔ ان کیفیات کا احاطہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں البتہ نثر نگار، نثر میں اور شعرا اپنی شاعری میں ان جذباتی کیفیات کی لفظی عکس […]
تم سے کہنا تھا“ ایک جائزہ ”
حسن رشید شامی وسیم جبران کے اولین شعری مجموعے ”تم سے کہنا تھا“ کی شاعری اپنی اصل میں محبت کی شاعری ہے۔ محبت ایک لازوال جذبہ ہے اور تخلیق کے بنیادی جوہر کی حیثیت رکھتا ہے۔ وسیم جبران کی شاعری جذبوں اور تخیلات کا ایک حسین مرقع ہے۔ اس میں حسن کی رعنائی، عشق […]