شام و سحر

غزل

Waseem Jabran

کوئی موسم بدلتا ہے ، مجھے تم یاد آتے ہو کہیں جب پھول گرتا ہے، مجھے تم یاد آتے ہو کہیں پر آئینہ دیکھوں، کسی بھی جھیل پر جاؤں جہاں بھی عکس بنتا ہے ، مجھے تم یاد آتے ہو بہت نمناک لمحے ہو، یہ میرا دل سلگتا ہے کوئی نوحہ سا پڑھتا ہے، مجھے […]

غزل

Waseem Jabran

یہ تری یاد ہے یا تو مرے دروازے پر دستکیں دیتی ہے خوشبو مرے دروازے پر دل بھی سنتا ہے تری چاپ نہاں خانوں میں تیری آہٹ ہے کہ جادو مرے دروازے پر دل تو تاریک ہی تھا گھر میں اندھیرا کیوں ہے پوچھنے آتے ہیں جگنو مرے دروازے پر مری قسمت کہ ملی تجھ […]

وسیم جبران: ایک دلگداز شاعر

انسانی زندگی خوشی اور غم کے جذبات سے عبارت ہے۔ ہر شخص ان کیفیات کا زندگی بھر سامنا کر کے عدم کی طرف کوچ کر جاتا ہے۔ ان کیفیات کا احاطہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں البتہ نثر نگار، نثر میں اور شعرا اپنی شاعری میں ان جذباتی کیفیات کی لفظی عکس […]

تم سے کہنا تھا“ ایک جائزہ ”

hassan rashid

حسن رشید شامی           وسیم جبران کے اولین شعری مجموعے ”تم سے کہنا تھا“ کی شاعری اپنی اصل میں محبت کی شاعری ہے۔ محبت ایک لازوال جذبہ ہے اور تخلیق کے بنیادی جوہر کی حیثیت رکھتا ہے۔ وسیم جبران کی شاعری جذبوں اور تخیلات کا ایک حسین مرقع ہے۔ اس میں حسن کی رعنائی، عشق […]