شام و سحر

روسی ڈائریکٹر کی خلاء میں دنیا کیلئے پہلی بار تیار کی گئی فلم “دی چیلنج” کو نمائش کیلئے سنیما گھروں میں پیش کردیا گیا

The Challenge

روس کے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں سال 2020 میں فلم “دی چیلنج” کی شوٹنگ کا اعلان کیا گیا تھا اور اب اسے باقاعدہ ریلیز ساتھ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم خلاء میں سب سے پہلی فلم ہے جس کی شوٹنگ خلاء میں حقیقی طور پر کی گئی ہے۔ فلم کی کہانی ایک سرجن […]

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی بیٹی کے متعلق غلط خبر دینے پر بھارتی ہائی کورٹ کا فیصلہ

Ashwaria Roy and Abhishek Bachan

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مشہور فلمی جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی بیٹی کی دائر کردہ درخواست پر بیس اپریل کو دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ آرادھیا بچن نے اپنے بارے میں خراب صحت اور موت کی خبریں پھیلانے پر یو ٹیوب چینل کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ عدالت نے […]

پاکستان میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟

Rain

ویب ڈیسک۔ پاکستان میں جاری بارشوں کے سلسلے نے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ یہ بارشیں کب تک جاری رہیں گی۔ پاکستان میں اپریل اور مئی گندم کی کٹائی کے مہینے ہیں۔ اس دوران بارس فصلوں کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اس لیے  تشویش ہونا فطری بات ہے۔ عید […]

آداب کیا ہیں؟

mannerism

آداب رویوں کا ایک مجموعہ ہے جو عام طور پر کسی خاص ثقافت یا معاشرے میں شائستگی یا احترام کی علامت ہوتے ہیں۔  اچھے اخلاق کو ایسے اعمال کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے جو دوسروں کے لیے غور و فکر اور احترام کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان طرز عمل میں “براہ کرم” […]

جب عمران ہاشمی نے کترینہ کیف اور دیپیکا پڈوکون کو مشورہ دیا

Depika and Katrina

عمران ہاشمی نے ایک بار رنبیر کپور، دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے لیے بڑی صاف گوئی سے ایک نہایت ایماندارانہ مشورہ دیا تھا۔ رنبیر کپور بالی ووڈ میں  اپنے معاشقوں کے حوالے کافی مشہور ہیں۔ رنبیر کپور کے مختلف اوقات میں مختلف ہیروئنز کے ساتھ تعلقات رہے ہیں۔ اب ان کی شادی عالیہ بھٹ […]

مرد کو درد نہیں ہوتا

Mard ko dard nahein hota

فائز جبران ”چلو کہیں دور یہ سماج چھوڑ دیں، دنیا کے رسم و رواج توڑ دیں“ مہدی حسن کی آواز میں یہ نغمہ تو آپ نے سنا ہوگا۔ یہ سماج بڑی ظالم چیز ہے۔ عام طور پر تو محبت کرنے والے یہ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں۔مگر ہم ایک اور پہلو پر بات کرنا چاہیں […]

کالی بلی (قسط نمبر 2)

Black Cat

شازیہ رضا کمرے کی فضا میں ایک بلی کی آواز گونجی تھی۔  امین نے پلٹ کر دیکھا اسے کہیں کوئی بلی دکھائی نہ دی۔ اس نے شبانہ کی طرف دیکھا وہ بھی حیران دکھائی دیتی تھی۔  عین اسی وقت پھر ” میاؤں ” کی آواز آئی۔ ”لگتا ہے اس کمرے میں کوئی بلی گھس آئی […]

رانی مکھر جی نے کرینہ کپور سے کیا کہا؟

Kareena Kapoor Rani Mukharji

ویب  ڈیسک کرینہ کپور خان کو اس بار واٹ ویمن وانٹ پر خصوصی مہمان ملا اور یہ کوئی اور نہیں بلکہ پاور ہاؤس پرفارمر رانی مکھرجی ہیں۔ کرینہ اور رانی دونوں حقیقی زندگی میں مائیں ہیں۔ جبکہ کرینہ کے پاس تیمور اور جے ہیں، رانی ادیرا کی ماں ہیں جو تیمور سے بڑی ہیں۔ دونوں […]

کالی بلی

Black Cat

شازیہ رضا دسمبر کی آخری رات تھی۔  گیارہ بج رہے تھے۔ آسمان سیاہ بادلوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ شاہ پور کی طرف جانے والی سڑک پر کاروں کا قافلہ رواں دواں تھا۔ یہ سڑک جی ٹی روڈ سے ہٹ کر تھی۔ ان کارروں کے  قافلے کے علاوہ دوسری ٹریفک کا نام و نشان تک نہ […]

انسان کتنا انمول ہے

بدر منیر بات انسان کی قیمت کی ہورہی ہے۔ تو ذرا ہم سوچیں کہ انسان کیا چیز ہے۔ اس کی قیمت کیا ہو سکتی ہے۔ کروڑوں روپے یا اربوں یا پھر یہ محض گوشت کا لوتھڑاہے؟ انسان کا جسم بہت ساری نہیں بلکہ ہزاروں اعضاء اور نظامات سے مل کر بنا ہوا ہے۔ آپ ان […]