شام و سحر

عصرِ حاضر میں جدید محققین اور ان کی خدمات

Waseem Jabran

  تحقیق و جستجو انسان کی فطرت میں شامل ہے۔  وہ اپنے علم و ہنر کو بروئے کار لا کر حقیقت تک پہنچنا چاہتا ہے۔ تحقیق سے انسان نہ صرف علم حاصل کرتا ہے  بلکہ اپنے لیے آسانیاں بھی پیدا کرتا ہے۔  چناں چہ تحقیق کی اہمیت و ضرورت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ […]