اردو افسانے کی روایت میں نمایاں خواتین افسانہ نگاروں کاکردار
افسانے کےآغاز حوالے سے محققین کا اتفاق ہے کہ افسانہ بیسویں صدی کے ساتھ ہی شروع ہوتا ہے ۔ برصغیر کے سماج میں زندگی کے ہر شعبے میں مردوں کی اجارہ داری دکھائی دیتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ افسانے کے آغاز کے بعد افسانہ نگاری میں پریم چند، سجاد حیدر یلدرم، نیاز […]