شام و سحر

(2) شوکت صدیقی بطور ناول نگار

Dr Nisar Turabi

شوکت صدیقی نے بھی اپنے ناول “خدا کی بستی” میں ایک نئے ملک میں زندگی کی سماجی ، سیاسی، معاشی، معاشرتی اورتہذیبی اقدار کی از سر نو بنت کو ایک بڑے اور صنعتی و کاروباری شہر کراچی کے تناظر میں استحصالی معاشرت پر مزاحمتی لہجے کے طور پر پیش کیا۔ راجہ، نوشا اور کامی جو […]